جو دل ستارہ خو نہ ہو

جو دل ستارہ خو نہ ہو
نہ بادباں کھلے کبھی
نہ سائباں ملے کہیں
پناہ چار سو نہ ہو