جو آپ پر فدا ہیں وہ میرے رقیب ہیں

جو آپ پر فدا ہیں وہ میرے رقیب ہیں
حیرت یہ ہے کہ آپ انہیں کے قریب ہیں
بوسہ دیا ہے سامنے میرے رقیب کو
واللہ آپ کتنے عجیب و غریب ہیں