جیے جاتا ہوں اس شرمندگی میں

جیے جاتا ہوں اس شرمندگی میں
مجھے مرنا ہے ایسی زندگی میں
مری صورت کدورت بن رہی ہے
جبین یار کی تابندگی میں