جس طرح رگوں میں خون صالح ہو رواں فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جس طرح رگوں میں خون صالح ہو رواں جس طرح حیات کا ہے مرکز رگ جاں جس طرح جدا نہیں وجود و موجود کچھ اس سے زیادہ قرب اے جان جہاں