جس طرح خواب کے ہلکے سے دھندلکے میں کوئی علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جس طرح خواب کے ہلکے سے دھندلکے میں کوئی چاند تاروں کی طرح نور سا برساتا ہے ہاں یونہی میرے تصور کے گلستانوں میں پھول کھل جاتے ہیں جب تیرا خیال آتا ہے