جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر سید محمد عبد الغفور شہباز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر ہو اس سے رذیلوں کی برائی ظاہر ہے دخل عظیم علم میں طینت کو میووں میں ہے تاثیر زمیں کی ظاہر