جنہیں ضمیر کی دولت خدا نے بخشی ہے افضل الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جنہیں ضمیر کی دولت خدا نے بخشی ہے انہیں خرید نہ پائیں گے سلطنت والے ہر ایک شخص اٹھائے ہے ہاتھ میں پتھر کہاں قیام کریں آئنوں کے متوالے