جن کو ملاح چھوڑ جاتے ہیں

جن کو ملاح چھوڑ جاتے ہیں
ان سفینوں کو کون کھیتا ہے
پوچھتی ہے یہ قسمت مزدور
یا خدا رزق کون دیتا ہے