جن کو ہے عیش دل میسر، وہ

جن کو ہے عیش دل میسر، وہ
ہائے کیا کھل کھلا کے ہنستے ہیں
اور ہم بے نصیب اے اخترؔ
مسکرانے کو بھی ترستے ہیں