جن کا پرس نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بیٹا (ماں سے) : امی ایک شخص کو جن کا پرس ملا ہے۔ ماں: تمہیں کیسے پتہ چلا وہ جن کا پرس ہے۔ بیٹا: وہ آدمی کہہ رہا تھا جن کا پرس ہے، آکر لے جائیں۔