جینے کی بظاہر نہیں کچھ آس ہمیں

جینے کی بظاہر نہیں کچھ آس ہمیں
لے ڈوبے گی اک روز یہی پیاس ہمیں
لو ختم ہوا آج فریب امید
اب یاس کی جانب سے بھی ہے یاس ہمیں