جی کو ناحق نڈھال کرتے ہو

جی کو ناحق نڈھال کرتے ہو
روح کو پائمال کرتے ہو
آدمی اور گناہ سے پرہیز!
تم بھی اخترؔ کمال کرتے ہو