جھک گئیں مل کے اجنبی آنکھیں پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جھک گئیں مل کے اجنبی آنکھیں دل سے دل ہم کلام ہو نہ سکا ہائے مجبوریاں محبت کی ہاتھ اٹھے سلام ہو نہ سکا