جھونکا

وہ کون تھی کہاں ملی
مجھے تو کچھ پتہ نہیں
مگر وہ جب چلی گئی
تو دور تک خیال میں
ہوا کا تیز شور تھا