جھلملاتے ہوئے سپنوں کا سویمبر بن کر پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جھلملاتے ہوئے سپنوں کا سویمبر بن کر بجلیاں سی مرے احساس میں لہرائی ہیں نظر آتا نہیں کچھ بھی ترے جلووں کے سوا تیری آنکھیں مری آنکھوں میں اتر آئی ہیں