جھیل سید شکیل دسنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں درپن چاند ستاروں کا فطرت کے نظاروں کا گہری چنچل نیلی جھیل حد نظر تک پھیلی جھیل