جھیل کر سختی پولس کی اور تھانے دار کی

جھیل کر سختی پولس کی اور تھانے دار کی
ملک کے قانون سے مظلوم بد ظن ہو گیا
جیل میں کچھ اور اس کو مل گئے استاد فن
کل جو لٹیا چور تھا پرفیکٹ رہزن ہو گیا