جواز

چھوٹی اور بڑی چیزیں رفت زندگانی ہیں
گھر میں دیگچوں کے ساتھ دیگچی بھی ہوتی ہے
احمق آدمی اگر وزیر بن گیا تو کیا
عالی شان بنگلوں میں چھپکلی بھی ہوتی ہے