جنت و کوثر و افرشتہ و حور و جبریل علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جنت و کوثر و افرشتہ و حور و جبریل مانتا ہوں تری تخیئل کی رعنائی کو لیکن اک عمر سے اجڑی ہوئی دنیا کی زمیں ڈھونڈتی ہے ترے ذوق چمن آرائی کو