جنگل کی یہ دل نشیں فضا یہ برسات تلوک چند محروم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جنگل کی یہ دل نشیں فضا یہ برسات یہ نغمۂ باراں یہ ہوا یہ برسات سامان وارفتگئ شاعر کے ہیں کوئل کی یہ کوک یہ گھٹا یہ برسات