جنگل جگنو بادل اور میں سیما غزل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جنگل جگنو بادل اور میں آنکھ میں پھیلا کاجل اور میں گھر کے خالی سناٹے میں دل جیسا اک پاگل اور میں اس کی آنکھیں دریا جیسی پیاسی روح کی چھاگل اور میں