جبر و جہالت سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ کاروبار جبر و جہالت نہیں قبول یہ فسطائیت کسی حالت نہیں قبول انسان کا بھی قتل ہے انصاف کا بھی قتل انصاف ماورائے عدالت نہیں قبول