جب تک ہے ہم میں قومی خصلت باقی

جب تک ہے ہم میں قومی خصلت باقی
بے شک پردے کی ہے ضرورت باقی
چالیس برس کی بات ہے یہ شاید
بعد اس کے رہے گی پھر نہ حجت باقی