جب تجربہ کی دھوپ میں احساس آیا

جب تجربہ کی دھوپ میں احساس آیا
الفاظ نے پیراہن شعری بخشا
آنکھوں میں چمک اٹھے ہزاروں دیپک
مفہوم کا چہرہ بھی نظر میں ابھرا