جب شام ڈھلی سنگار کر کے روئی ثنا گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب شام ڈھلی سنگار کر کے روئی ساجن کا انتظار کر کے روئی جب ڈوب چلے گگن میں تارے دم صبح اک اک گہنہ اتار کر کے روئی