جب پڑھا جور و جفا میں نے تو آئی یہ صدا (ردیف .. ے) امیر الاسلام ہاشمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب پڑھا جور و جفا میں نے تو آئی یہ صدا ٹھیک سے پڑھ اسے جورو ہے جفا سے پہلے