جب ہٹائی اس نے چہرے سے نقاب

جب ہٹائی اس نے چہرے سے نقاب
آرزوؤں کے گھروندے ڈھ گئے
میں تو چالیس کا ہوں اور پچپن کی وہ
''دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے''