جب اہل گلستاں کو شعور آئے گا نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب اہل گلستاں کو شعور آئے گا جب دیدۂ حساس میں نور آئے گا پھولوں کی لطافت بھی گراں گزرے گی کانٹوں کی چبھن میں بھی سرور آئے گا