جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہی پروین شاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہی ہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میں تیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے