جاناں کو سر مہر و وفا ہے جھوٹ سب سید یوسف علی خاں ناظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جاناں کو سر مہر و وفا ہے جھوٹ سب کچھ اس نے کہا ہے یا لکھا ہے جھوٹ سب وہ کب لکھتا ہے اور کب کہتا ہے قاصد کہتا ہے یوں کہا ہے جھوٹ سب