جام اٹھا اور فضا کو رقصاں کر

جام اٹھا اور فضا کو رقصاں کر
خودبخود کوئی رت نہیں پھرتی
وقت کی تنگ دل صراحی سے
مے کی اک بوند بھی نہیں گرتی