جام

مرے ذوق ادب کو دیر میں آرام آئے گا
کہیں پچھلے پہر تک شاعرہ کا نام آئے گا
ابھی تو سلسلہ ہے شاعروں کی بے نوائی کا
صراحی آئے گی خم آئے گا تب جام آئے گا