جاہل کی ہے میراث قلقؔ تخت و تاج قلق میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جاہل کی ہے میراث قلقؔ تخت و تاج کامل ہے سدا بے ہنروں کا محتاج ابلیس کا عصیاں نہیں جز کبر کمال بے قدریٔ فن کا ہے ازل ہی سے رواج