جا رہا تھا حرم کو میں لیکن

جا رہا تھا حرم کو میں لیکن
راستے میں بہ خوبیٔ تقدیر
اک مقام ایسا آ گیا جس نے
ڈال دی میرے پاؤں میں زنجیر