اتنے اپنوں میں کوئی ایک نہ اپنا نکلا شہپر رسول 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اتنے اپنوں میں کوئی ایک نہ اپنا نکلا اے مرے شہر بتا میں بھی کہاں آ نکلا لوگ نظریں بھی چرانے لگے ہم سایوں سے درمیاں فاصلہ رکھنے کا چلن کیا نکلا