عصمت پہ تری نثار ہونا ہے مجھے پرویز شاہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عصمت پہ تری نثار ہونا ہے مجھے پھر دل کی زمیں میں ضبط بونا ہے مجھے آنسو مرے پروردہ نہیں ہیں اے دوست رونا بھی جو ہے تو چھپ کے رونا ہے مجھے