اسلام آباد

عجب سیکٹر زدہ کچھ لوگ اس بستی میں رہتے ہیں
کہ جیسے گول کیپر اپنی اپنی ''ڈی'' میں رہتے ہیں
چلے گا کس طرح اب عشق لیلیٰ اور مجنوں میں
وہ سیکٹر ''ای'' میں رہتی ہے یہ سیکٹر ''جی'' میں رہتے ہیں