حضور نبی کریم ﷺ کی شخصیت ایک نظر میں: حلیہ مبارک (1)
ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ سے منتخب واقعات، اقتباسات اور روایات پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ زیرِ نظر سلسلے میں حضور نبی کریم ﷺ کی شخصیت کے مختلف پہلو جیسے حلیہ مبارک،گفتار،لباس،اطوار،ذوق مزاح وغیرہ کو بیان کیا جائے گا۔ اس قسط میں حضور نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کیا جارہا ہے۔