اسلام

اصحاب کہف کا قصہ کیا ہے؟ چوتھی قسط، مولانا ابو الکلام آزاد کے قلم سے

کہف

اصحاب کہف، جن کا تذکرہ سورۃ کہف میں کیا گیا ہے، بہت سے لوگ ہنوز ان کے بارے میں اس معمے میں مبتلا ہیں کہ یہ کس قوم کے لوگ تھے اور یہ قوم کہاں پائی جاتی تھی۔ نیز ان کا عہد یا زمانہ کونسا تھا؟ اس حوالے سے بہت سے علما اور اسکالرز نے مختلف آراء پیش کی ہیں ، لیکن مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نقطۂ نظر نسبتاً صائب تر تھا ، اسی لیے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ نے بھی ان سے کافی حد تک اتفاق کیا ہے۔ اس خوبصورت ، ایمان افروز قصے کو پڑھیے، مولانا ابوالکلام آزاد کے قلم سے

مزید پڑھیے

کرسپر۔ سی اے ایس نائن ٹکنالوجی کے اخلاقی سوالات اور اسلامی نقطۂ نظر

بہت عام فہم زبان میں یہ ایک ایسی قینچی ہے جو ہمارے خلیے کے اندر موجود موروثی مادے کو ہمارے حسب خواہش کاٹ سکتی ہے۔ اور یہ ’’کاٹنا‘‘ غیر معمولی صحت کے ساتھ ہوتا ہے۔ اگر ہم آسانی کے لیے سمجھنا چاہیں تو ذیل میں دی گئی تخفیفی شکل سے ہم اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ انسان بالآخر اپنے جینز اور ماحول کا پراڈکٹ ہے۔ اور کس طرح ان جینز کو تبدیل کر کے انسان سمیت ہر جان دار کو یکسر مختلف جان دار یا انسان میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

اصحاب کہف کا قصہ کیا ہے؟ تیسری قسط، مولانا ابو الکلام آزاد کے قلم سے

کہف

اصحاب کہف، جن کا تذکرہ سورۃ کہف میں کیا گیا ہے، بہت سے لوگ ہنوز ان کے بارے میں اس معمے میں مبتلا ہیں کہ یہ کس قوم کے لوگ تھے اور یہ قوم کہاں پائی جاتی تھی۔ نیز ان کا عہد یا زمانہ کونسا تھا؟ اس حوالے سے بہت سے علما اور اسکالرز نے مختلف آراء پیش کی ہیں ، لیکن مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نقطۂ نظر نسبتاً صائب تر تھا ، اسی لیے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ نے بھی ان سے کافی حد تک اتفاق کیا ہے۔ اس خوبصورت ، ایمان افروز قصے کو پڑھیے، مولانا ابوالکلام آزاد کے قلم سے ۔

مزید پڑھیے

عثمانیوں کی بے مثل و بے نظیر عادات

عثمانیہ

اگر کسی عثمانی ترک کی عمر ترینسٹھ سال سے بڑھ جاتی اور اس سے کوئی پوچھتا کہ آپکی عمر کیا ہے؟؟؟  تو وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حیاء و ادب کرتے ہوئے یہ نہ کہتا کہ میری عمر ترینسٹھ سال سے زیادہ ہوگئی  ہے۔  بلکہ یہ کہتا کہ بیٹا ہم  حد سے آگے بڑھ چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

کاش، شاہ فیصل، ابا جان کی بات مان لیتے

عرب میں امریکہ

جواب میں شاہ فیصل نے فرمایا :"میں ریال کے بل پر سارے عالم اسلام کے بہترین دماغ تو سعودی عرب میں جمع کرلوں اور انہیں شہریت سمیت حقوق بھی دے دوں لیکن پھر میرے ہم وطن بدو بکریاں لے کر اور اونٹوں میں سوار ہوکر واپس خیموں میں چلے جائیں گے اور صحراؤں میں ایسے گم ہوں گے کہ ان کا نشان کبھی کسی کو نہیں ملے گا"۔

مزید پڑھیے

سرداروں کی غلامی سے غلاموں کی سرداری تک:ایک عجیب و غریب تاریخی مکالمہ

Muslims praying

اس دل چسپ مکالمے سے موٹی عقل والا آدمی بھی اندازہ کرسکتا ہے کہ تاریخ کے بہترین دور میں مسلمانوں نے اس قانون مساوات و قانونی فضیلت کو کس کس طرح برت کر دکھایا اور اس کی بدولت مسلمانوں نے کیسی ترقی کی۔ اس کے بدولت جوق کے جوق لوگ اسلام میں داخل ہوتے تھے۔

مزید پڑھیے

اصحاب کہف کا قصہ کیا ہے؟ دوسری قسط، مولانا ابو الکلام آزاد کے قلم سے

اصحاب کہف

اصحاب کہف، جن کا تذکرہ سورۃ کہف میں کیا گیا ہے، بہت سے لوگ ہنوز ان کے بارے میں اس معمے میں مبتلا ہیں کہ یہ کس قوم کے لوگ تھے اور یہ قوم کہاں پائی جاتی تھی۔ نیز ان کا عہد یا زمانہ کونسا تھا؟ اس حوالے سے بہت سے علما اور اسکالرز نے مختلف آراء پیش کی ہیں ، لیکن مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نقطۂ نظر نسبتاً صائب تر تھا ، اسی لیے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ نے بھی ان سے کافی حد تک اتفاق کیا ہے۔ اس خوبصورت ، ایمان افروز قصے کو پڑھیے، مولانا ابوالکلام آزاد کے قلم سے ۔

مزید پڑھیے

سورۃ اخلاص کا بیان، کسی مجذوب کی نظر سے

نماز

امام جب سورۃ  اخلاص پڑھنا شروع ہوا تو مجذوب کی آنکھوں سے آنسو بہہ کر اُس کا گریبان تر کرنے لگے اور اُس نے ایک چیخ مار کر اپنا گریبان پھاڑ دیا اور زور زور سے رونے لگ پڑا۔ نماز ختم ہونے پر اُس کے پہلو میں بیٹھے شخص نے پوچھا کہ تم گریبان پھاڑ کر رونے کیوں لگ پڑے تھے؟ سورۃ  اخلاص میں تو اللّٰہ کی وحدانیت کا بیان ہے، اُس کے مظاہر اور اوصاف بیان کئے گئے ہیں۔ نہ اِس سورۃ میں جنّت و جہنم کی منظر کشی کی گئی ہے نہ کسی عذاب کا بیان ہے۔ نہ یہاں حضرت یعقوبؑ کی نابینائی کا کوئی ذکر ہے نہ حضرت ایوبؑ کی بیماری

مزید پڑھیے

اصحاب کہف کا قصہ کیا ہے؟ قسط وار سلسلے کی پہلی قسط مولانا ابو الکلام آزاد کے قلم سے

صفحہ 16 سے 19