فہم دین : مسلمانوں سے دین کا بنیادی مطالبہ
دین میں فہم و بصیرت حاصل کرنا ایک مسلمان سے دین کے بنیادی مطالبات میں سے ایک ہے۔ قرآن و حدیث دونوں میں اس کی بھرپور ترغیب دی گئی ہے۔ زیر نظر تحریر میں نبی اکرمﷺ کی احادیث مبارکہ کا ایک مختصر انتخاب پیش کیا گیا ہے جس میں آپؐ بھی دین میں تفقہ پیدا کرنے، دینی احکامات کی غرض و غایت اور علت کو سمجھنے اور بصیرت مومنانہ کو بڑھانے کی نصیحت ہر مسلمان کو کی ہے۔