عشق میں صبر آ گیا آثمؔ آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عشق میں صبر آ گیا آثمؔ اور کیا ہوگا اس کمال کے بعد عشق پھولے پھلے گا اب شاید ان کے ابا کے انتقال کے بعد