عشق کی ابتدا ہے سوز دروں صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عشق کی ابتدا ہے سوز دروں عشق کی انتہا ہے ذوق نگاہ دل اگر سرد ہے تو عشق جنوں اور اگر پست ہے نظر تو گناہ