اس طرح دل میں شب تنہائی

اس طرح دل میں شب تنہائی
ان کی زلفوں کا خیال آتا ہے
چاندنی رات میں جیسے صابرؔ
سانپ صندل سے لپٹ جاتا ہے