اس شام وہ سر میں درد سہنا اس کا صادقین 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس شام وہ سر میں درد سہنا اس کا میں پاس ہوا تو دور رہنا اس کا مجھ سے ذرا شرما کے ''طبیعت میری کچھ آج ہے ناساز'' یہ کہنا اس کا