اس روپہلی شراب نوریں سے اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس روپہلی شراب نوریں سے کاش میں جام شعر بھر سکتا! اے شب مہ کے منتشر جلوو! کاش میں تم کو نظم کر سکتا