اس نیت سے تنگ آ کے روئے ہم لوگ صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس نیت سے تنگ آ کے روئے ہم لوگ اس نیست کا راز پا کے روئے ہم لوگ ہنسنا تھا کسی کے سامنے کیا ہنستے روئے تو نظر بچا کے روئے ہم لوگ