اس کو عادت نہ تم بنا لینا (ردیف .. ے)

اس کو عادت نہ تم بنا لینا
وہ تمہیں چھوڑ بھی تو سکتا ہے


ایک نشہ ہے یہ محبت بھی
جو بدن توڑ بھی تو سکتا ہے