اس ہاتھ سے جو کچھ میں لیا کرتا ہوں

اس ہاتھ سے جو کچھ میں لیا کرتا ہوں
اس ہاتھ سے پھر دے بھی دیا کرتا ہوں
انفاس کی قیمت ہیں یہ میرے اشعار
میں قرض سے آزاد جیا کرتا ہوں