اس غم و یاس کے سمندر میں نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس غم و یاس کے سمندر میں کوئی آسودگی کی لہر نہیں زندگی ہچکیوں کی نگری ہے زندگی قہقہوں کا شہر نہیں