اس دھرتی سے اس عنبر کو لوٹ گیا سیدہ عرشیہ حق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس دھرتی سے اس عنبر کو لوٹ گیا پھر سے خدا کے اعلیٰ در کو لوٹ گیا آدم زادوں کی دنیا سے تنگ آ کر ایک فرشتہ اپنے گھر کو لوٹ گیا